مرغی کے گوشت کی قیمتیں دوبارہ مقرر کرنے کا فیصلہ
محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز نےمراسلہ جاری کر دیا ،قیمتوں پر کنٹرول اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سیکرٹری احسان بھٹہ
پشاور میں2 روز کے دوران فی کلو چکن 20 روپے سستا
زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 405 سے کم ہو کر 385 روپے ہو گئی
چوزوں کی قیمتوں میں کمپنیوں کا گٹھ جوڑ ثابت ،15 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد
ٹریڈ ایسوسی ایشن قیمتیں فکس کرنے سے باز رہے،کسی بھی تجارتی تنظیم کے قیمتوں کے گٹھ جوڑ میں ملوث ہونے پر کارروائی کی جائے گی،چیئرمین مسابقتی کمیشن
مختلف شہروں میں مرغی اور انڈوں کی قیمت میں نمایاں کمی
لاہور میں مرغی کا گوشت 7 روپے، فیصل آباد میں 19 روپے کلو سستا ہو گیا
زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 450 سے بڑھ کر 470 روپے ہوگئی
پشاور میں ایک ہفتے کے دوران فی کلو زندہ مرغی کی قیمت میں 65 روپے اضافہ ہوا، دکاندار
برائلر گوشت کی قیمت میں13روپے کلو کمی
فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی
مرغی کا گوشت سستا ہوگیا
فارمی انڈوں کی قیمت 249 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے
قیمت کے تعین کا تنازع حل، پولٹری تنظیموں کی ہڑتال ختم
ایسوسی ایشن کے نرخ پر آڑھتی سپلائرز 25 روپے اضافی وصول کر سکیں گے ،پرچون فروش مزید 20 روپے فی کلو منافع حاصل کر سکیں گے
پولٹری تنظیموں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا، مرغی بحران کا خدشہ
وزیر اعلیٰ پنجاب اور دیگر حکام ہمارے مطالبات کا نوٹس لیں، قاضی زاہد
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 100روپے سے زائد کی ریکارڈ کمی
خوراک کے بیگ میں 1000روپے کمی آگئی تو مرغی کا گوشت 250روپے فی کلو پر آجائے گا، پولٹری ایسوسی ایشن
برائلر کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 8 روپے کی کمی
فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت ایک روپے اضافے سے 284 روپے مقررکردی گئی
گھی ، دالوں ،آٹے اور چکن کی قیمتیں گر گئیں
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
لاہور: مہنگے داموں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر چھ دکاندار گرفتار
زیر حراست دکاندار دوسوساٹھ روپے کے بجائے ساڑھے تین سو روپے فی کلو مرغی کا گوشت فروخت کر رہے تھے۔
‘گرما گرم مزیدار چکن لوبیا ‘
آج ہم آپ کو بتاتے ہیں چکن اور سفید لوبیا بنانے کی آسان ترکیب، یہ ایک ایسی ڈش ہے جو ناصرف لذیز ہے بلکہ تیاری میں بھی آسان ہے۔
نوڈلز پکوڑے بنانے کی ترکیب
آج ہم آپ کو افطار دسترخوان کے لیے منفرد ''نوڈلز کے پکوڑے'' بنانے کی ترکیب بتائیں گے۔
مرغی پال اسکیم مؤخر، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع
مرغی پال اسکیم مؤخر کرنے کی وجہ درخواست گزاروں کا زیادہ ہونا اور مرغیاں کم پڑ جانا ہے۔
پی آئی اے میں بغیر ٹینڈرز چکن کی خریداری کا انکشاف
آڈٹ رپورٹ کے مطابق ایک نجی فوڈ کمپنی سے سال 16-2015 کے درمیان دو لاکھ 12 ہزار 914 کلو فروزن چکن خریدا گیا۔

