کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ

فائل فوٹو


کراچی: شہر قائد میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق جوہر آباد مدینہ ہوٹل کے قریب رات گئے پولیس مقابلہ ہوا اس دوران ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ ملزم کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: حب ڈیم، پانی کی سطح خطرے کی حد عبور کر گئی

پولیس نے ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ میں ایک ملزم زخمی ہو گیا۔


متعلقہ خبریں