روس کا خام تیل کی ادائیگیوں کا طریقہ کا رطے نہ ہونے پر اظہار تشویش


روس نے مستقبل میں روسی خام تیل کی درآمد اور حکومت سے حکومت کی سطح پر ادائیگیوں کا طریقہ کار ، سپیشل پرپوز وہیکل  طے کرنے میں غیر معمولی تا خیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ چند دنوں قبل اس سلسلے میں روسی وفد کراچی پہنچا اور دو تین دنوں کے لیے قیام کیا ۔

سعودی ریال اور اماراتی درہم کا ریٹ آج کیا رہا؟جانئے

وفد نے پی ایس وی کی عدم تشکیل پر تشویش ظاہر کی ۔ متعلقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی وفد نے حکومت پاکستان کی خواہش پر کسی خصوصی ڈسکا ؤنٹ دینے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔

آئندہ چند دنوں میں سبکدوش ہونے والی حکومت ماہانہ ایک لاکھ ٹن خام تیل درآمد کرنا چاہتی ہے ۔ لیکن تجارتی بنیاد پر تجزیاتی رپورٹ کے مطابق درآمد شدہ روسی خام تیل مطلوبہ معیار کے مطابق نہیں ہے ۔


متعلقہ خبریں