ملک بھر کے تعلیمی ادارے 9 دن بند رہیں گے

تعلیمی اداروں میں 3 فروری سے 11 فروری تک چھٹی ہو گی

عام انتخابات ، ملک بھر میں تعلیمی ادارے 8 دن بند رہیں گے

12 فروری کو اسکول ، کالجز اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھلیں گی

پنجاب: نجی اسکولوں میں 60 فیصد بچوں کو ٹرانسپورٹ مہیا کرنا لازم قرار

ابتدائی طور پر پالیسی بڑے پرائیویٹ انسٹی ٹیوٹ پر لاگو ہوگی، ایجوکیشن اتھارٹی

پنجاب حکومت کا صوبے بھر کے تعلیمی ادارے کل بروز ہفتہ بند رکھنے کا اعلان

مارکیٹیں اور کاروباری ادارے کل اور پرسوں معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ: 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے، دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

لاہور ڈویژن، گوجرانوالہ اور حافظ آباد میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

بھارت میں نئے وائرس کا پھیلاؤ، تعلیمی ادارے، دفاتر، پبلک ٹرانسپورٹ بند

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں نیپا وائرس کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

فرانس کے تعلیمی اداروں میں عبایہ پہننے پر پابندی

513 اسکولوں میں ممکنہ طور پر قانون کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔ وزیر تعلیم

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے غیر قانونی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی

غیر قانونی یونی ورسٹیز کے کیمپس اور کالجز میں پنجاب پہلے نمبر پر آگیا

خیبرپختونخوا، کل سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

سرکاری، نجی کالج اور یونیورسٹیز کل پیر سے کھلیں گی۔

ٹاپ اسٹوریز