خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام پر عام تعطیل کا اعلان

holiday

خیبر پختونخوا میں نئے اسلامی سال کے آغاز پر عام تعطیل ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اطلاق آج چاند نظر آنے کی صورت میں ہوگا۔

صدر عارف علوی نے زچگی اور پدریت کی چھٹی کے بل 2023ء پر دستخط کر دیئے

آج چاند نظر آنے پر کل بدھ کو اور چاند نظر نہ آنے پر جمعرات کو عام تعطیل ہوگی۔

یاد رہے کہ یکم محرم الحرام کی عام تعطیل کا اعلان پی ٹی آئی کے دور حکومت میں ہوا تھا جب پرویز خٹک خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ تھے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں