سینئر صحافی اوریا مقبول جان بھی گرفتار


لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار اوریا مقبول جان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

پنجاب پولیس نے سینئر صحافی، تجزیہ کار و کالم نگار اوریا مقبول جان کو بھی گرفتار کر لیا۔ سینئر صحافی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بیان اعتراف ہے، جو ہوا عمران خان کے کہنے پر ہوا، وزیر اعظم

اس سے قبل سینئر صحافی عمران خان اور آفتاب اقبال کو بھی گرفتار کیا جا چکا ہے۔


متعلقہ خبریں