ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

earthquake

ہنزہ کے علاقے گلمت کے محلہ کمرس میں زلزلے کے جھٹکے، زمین میں دراڑیں پڑ گئیں۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی محلہ کمرس کے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے سے قبل الرٹ،اینڈرائیڈ فون محافظ بن گیا

زلزلے سے ہنزہ کے علاقے گلمت کے محلہ کمرس میں زمین میں دراڑیں پڑ گئیں۔

ذرائع کے مطابق اب تک زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ زلزلے کی شدت کے حوالے سے بھی اطلاعات اب تک نہیں ملی ہیں۔


متعلقہ خبریں