چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی

حمزہ کرامت

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔

زرائع کے مطابق چودھری سرور نے صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔

آئی ایم ایف نے6 ملین ڈالر قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا، چودھری سرور

چودھری سرور کل ایک بجے پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

چودھری سرور مسلم لیگ ق کے مرکزی چیف آرگنائزر اور پنجاب کے صدر کی ذمہ داری سرانجام دیں گے۔

 


متعلقہ خبریں