حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔
پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کا الگ الگ یا مشترکہ اجلاس بلانے سے متعلق مشاورت جاری ہے۔پارلیمنٹ کا اجلاس 3 نومبر کو بلانے کی تجویز ہے۔
لانگ مارچ میں مسلح جتھوں کا خدشہ
ذرائع کے مطابق اجلاس میں لانگ مارچ اور اداروں کے سربراہان کی جانب سے پریس کانفرنس پر بحث کرائی جائے گی۔