کیا شاندار سیریز ہوئی !! برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کا اردو میں پیغام


 پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے اختتام پر  برطانوی ہائی کمشنرکرسٹن ٹرنر نے اردو میں پیغام دیتے ہوئے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

برطانوی ہائی کمشنرکرسٹن ٹرنربھی پاک انگلینڈ سیریز سے خوش ہو گئے۔ انہوں نے کہا  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کے اختتام پراردو میں پیغام دیا۔

یہ بھی پڑھیں:انگلینڈ کرکٹ کوپاکستانی شائقین کرکٹ کا انداز پسند آگیا

ان کا کہنا ہے کہ کیا شاندار سیریز ہوئی ،انگلینڈ نے دل بھی جیت لیے اور کرکٹ بھی۔  مگر کہانی ابھی باقی ہے۔ 17 سال بعد ان دونوں کے درمیان کرکٹ ہوئی۔


انہوں نے پی سی بی اور پاکستانی قوم کا  شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے ایسی ہی مہمان نوازی ٹیسٹ سیریز میں بھی ہوگی ، پھر ملیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ روانہ

واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 7 میچوں پر مشتمل سیریز 3-4 سے اپنے نام کر لی ہے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 67 رنز سے شکست دی


متعلقہ خبریں