ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری

قرض رول اوور dollar

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر2 روپے 23 پیسے سستا ہوا، لیکن پھر ایک روپے 41پیسے کا اضافہ ہو گیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 201روپے 20  پیسے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 2 روپے 44 پیسے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 202 روپے کی سطح سے تجاوز کرگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر پھر مہنگا، انٹربینک میں 200 کا ہوگیا

گزشتہ روز  ڈالر 200.06 سے بڑھ کر 202.50 روپے کا ہوگیا تھا، جبکہ وپن مارکیٹ میں ڈالر 205 سے زائد کا فروخت ہوا۔

 


متعلقہ خبریں