شہریوں کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

حکومت الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کریگی، پی ٹی اے کی وضاحت

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت نے موبائل فون صارفین کے تحفظ کیلئے زبردست اقدام اٹھایا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی اجازت دینے کیلئے پالیسی سازی کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سلمان صوفی نے چیئرمین پی ٹی اے سے مشاورت کی ہے۔ پی ٹی اے صارفین کے ڈیٹا کی رازداری کے قوانین کا فوری جائزہ لے گی۔

پاکستان اور ترکی ثقافت، مذہب اور بہترین تعلقات میں جڑے ہوئے ہیں، شہباز شریف

وزیراعظم نے کہا ہے کہ صارفین کی پرائیویسی شہریوں کا بنیادی اور آئینی حق ہے،حکومت پرائیویسی کی خلاف ورزی کی کسی طور پر اجازت نہیں دے گی۔


متعلقہ خبریں