سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی چلے گئے


سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی چلے گئے۔

ذرائع  کے مطابق سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر  رات گئَے نجی ایئر لائنز کی پرواز ای کے 615  کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے۔

یاد رہے کہ  شہزاد اکبر کا نام چند دن پہلے ایف آئی اے نے اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا تھا۔

شہزاد اکبر کا نام اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر اسٹاپ لسٹ سے نکالا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں