بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد

میچ میں کامیابی دعاؤں کی وجہ سے ملی، بابر اعظم

 بابر اعظم کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کر لیا گیا۔

آئی سی سی نے مارچ کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے  کپتان بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہو گئے۔

بابر اعظم کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھ ویٹ اور آسٹریلیا کے پیٹ کمنز  کو بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں