چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی اپیل مسترد


اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ سنا دیا.

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کالعدم قراردینے سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی اپیل مسترد ہو گئی ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کالعدم قرار دینے کی اپیل دائر کر رکھی تھی۔

یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل پر 22 دسمبر 2021 کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ عدالت نے کچھ پہلوؤں پر مزید معاونت کیلئے کیس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کیا تھا۔

 


متعلقہ خبریں