پشاور: گیس سلنڈر دھماکہ، رہائشی ملبے تلے دب گئے January 26, 2022 ویب ڈیسک پشاور کے علاقے کوٹلہ محسن خان میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ، رہائشی ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے پچوں سمیت 5 افراد ملبے تلے دب گئے۔ جن میں سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے، جبکہ 3 بچوں اور خاتون سمیت 5 افراد کوزخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ٹیگز :پشاورگیس سلنڈر متعلقہ خبریں وزیرِ اعظم کا بلاول بھٹو کی سربراہی میں بھارتی پراپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ چند گھنٹوں میں دشمن کو بھرپور جواب قومی یکجہتی کا ثبوت ہے، آصف زرداری لوگ کہتے تھے فوج کام نہیں کرتی، اب بتائیں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر