وزیراعظم عمران خان کل نوجوانوں کے لیے اہم اعلان کریں گے


وزیراعظم عمران خان کل نوجوانوں کے لیے خصوصی اعلان کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئیٹ کیا کہ وہ کل ماہ ربیع الاول  کے حوالے سے تقریبات کا افتتاح کریں گے اور اس میں ایک خصوصی اعلان کیا جائے گا جو کہ خاص طور پر نوجوانوں کے لیے ہو گا۔


متعلقہ خبریں