پی ایس ایل 6: فواد احمد کورونا سے متاثر


اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔

ترجمان اسلام آباد یونائٹیڈ کے مطابق کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر دو روز قبل فواد احمد کو آئسولیٹ کردیا گیا تھا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ فواداحمد کی جلد صحت یابی کیلے دعاگو ہیں، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں اور اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔


متعلقہ خبریں