انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے سستا April 1, 2020 غیاث الدین کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.70 سے کم ہوکر 166.30 روپے کا ہوگیا ہے۔ ٹیگز :ڈالرروپے کی قدر متعلقہ خبریں کراچی میں ملزمان کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید ملک میں فضائی ٹیکسی کا آغاز کب ہو گا، اعلان ہو گیا ملک بھر میں قومی اور بین الاقوامی پروازیں متاثر