پی ایس ایل 3 میچ 25: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز – لائیو اپڈیٹس


دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 25ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔

ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 25ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 33 رنز سے شکست دے دی۔

اسلام آباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سلطانز کو 186 رنز کا ہدف دیا۔

ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں