پاکستان کی افغانستان کو شکست، سوشل میڈیا پر مزے مزے کے تبصرے


لیڈز: پاکستان نے افغانستان کو سخت مقابلے کے بعد سات وکٹوں سے شکست دے دی تاہم فتح حاصل کے دوران شائقین کے پسینے ضرور چھوٹ گئے۔

میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا اور اس تمام تر صورت حال پر پاکستان سوشل میڈیا نے منفرد انداز میں اظہار خیال کیا۔

کسی نے کہا کہ وہ پاکستانی شائقین رہ کر ’بوڑھے‘ ہوگئے ہیں تو کسی نے جیت کا کریڈٹ افغانستان کے کپتان گلبدین نائب کو دے دیا۔


متعلقہ خبریں