گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ بارش منڈی بہاؤالدین میں 43 ملی میٹر ہوئی۔
اسلام آباد
موجودہ صورتحال میں اس کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں تھا، وفاقی وزیر پارلیمانی امور کی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو
صوبے کے عوام پر فیصلے مسلط کرنے کی کوششوں کیخلاف مزاحمت جاری رکھی جائے گی، سلمان اکرم راجا کی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
ہم اس طرح کے کسی بھی غیرآئینی اقدام کے سامنے جھکنے کیلئے تیار نہیں ہیں، سربراہ جے یو آئی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
ہٹ دھرمی کے بجائے سیاسی بصیرت سے کام لیا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی کی سہیل آفریدی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
محمود خان اچکزئی موجودہ حالات میں اپنا کردار ادا کریں، وزیر دفاع کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو
سزا یافتہ شخص کسی عوامی عہدیدار کی نامزدگی کا اختیار نہیں رکھتا، درخواست گزار
دونوں ممالک کے تعلقات مشترکہ اقدار، باہمی اعتماد اور عوامی روابط پر قائم ہیں، شہباز شریف
شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ملاقات کی