کورونا کے بعد ایک اور خطرہ: ڈاکٹر یاسمین راشد نے نشاندہی کردی

صوبائی وزیر صحت نے تمام کمشنرز کو فوری طور پرانسداد ڈینگی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔

کورونا وائرس دماغی توازن خراب کر سکتا ہے، تحقیق

کورونا کی معمولی شدت یا علامات سے محفوظ رہنے والے افراد میں بھی طویل المعیاد علامات کا خطرہ ہوتا ہے۔

خیبرپختونخوا:بھنگ، افیم سےادویات بنانے اور کاشت کےمتعلق کام شروع

ادویات کی فیکٹری اورصنعت لگانے سے روزگار پیدا ہوگا، صوبائی حکومت

انکوائری کمیٹی کی سفارشات نظر انداز، عاصم رؤف سی ای او ڈریپ تعینات

ایک ہفتہ قبل وزارت صحت کی انکوائری کمیٹی نے عاصم رؤف کی ترقی و تقرری کو غیر قانونی قرار دے دیا تھا

چین 70 برس بعد ملیریا فری ملک قرار

چین دنیا کا 40 واں ملک ہے جسے ڈبلیو ایچ او نے ملیریا فری قرار دیا۔

 پاکستان میں مقامی سطح پر ایک اور وینٹی لیٹر تیار

مقامی طور تیارکردہ وینٹی لیٹر کا نام پاک وینٹ ون کا نام دیا گیا ہے

کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ: عید الاضحیٰ سے متعلق گائیڈ لائنز جاری

گائیڈ لائنز مویشی منڈی، نماز عید، قربان گاہوں سے متعلق ہیں جن کا مقصد نماز عید، قربانی کیلئے شہریوں کو رہنمائی فراہم کرنا ہے۔

ہیلتھ ورکرز کو رسک الاؤنس نہ دینے پر سیکرٹری صحت قومی اسمبلی میں طلب

 اسپکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہیلتھ ورکرز کو رسک الاؤنس نہ ادا کرنے کی رپورٹ طلب کرلی

ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس دوسری بار ملتوی

گلگت بلتستان حکومت کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد نئی تاریخ کا اعلان کرے گی ،صدر پی سی ایف

دل کے مریضوں کیلئے اچھی خبر، جسم میں جذب ہونے والا پیس میکر تیار

سائنسدانوں نے ایسا وائرلیس پیس میکر تیار کیا ہے جو بیٹری کے بغیر چلتا ہے اور مریض کے مستحکم ہونے پر جسم میں جذب ہوجاتا ہے

ٹاپ اسٹوریز