جو’کری‘ کا مطلب نہیں جانتے وہ استعمال نہ کریں

ہم انگریزوں کا دیا ہوا لفظ استعمال کرتے ہیں جنہوں نے مختلف کھانوں کے نام سیکھنےکی زحمت نہیں کی

پاکستان: 29 بڑے شہروں کا 62 فیصد پانی مضر صحت قرار

دادو اور بہاولپور میں پینے کا پانی انتہائی خطرناک ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز

تھرپارکر میں 5 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر میں رواں سال جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 353 تک پہنچ گئی۔

دنیا کے 23 مقامات پر خوراک کی شدید قلت پیدا ہو سکتی ہے، اقوام متحدہ

جنوبی مڈغاسکر میں 14 ہزار افراد خوراک کی قلت کے باعث ہلاک ہو سکتے ہیں، رپورٹ

چین میں کورونا کی نئی قسم سامنے آ گئی

کورونا کے نئے وائرس سے اب تک 200 افراد متاثر ہوئے ہیں

ڈریپ نے 5 لوکل دوا ساز کمپنیوں کے لائسنس کینسل کر دیے

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 12 لوکل دوا سازکمپنیز کے لائسنس معطل کر دیے

ڈیمنشیا کے کیسز میں تین گناہ اضافہ ہوسکتا ہے، ماہرین

2050 تک دنیا بھر میں 15 کروڑ سے زائد افراد ڈیمینشیا کا شکار ہوسکتے ہیں

10 غذاؤں سے کمر درد کا علاج

ایسی افراد جو اپنی مصروفیات کے باعث کمر درد کے لئے ڈاکٹر سے رجوع نہیں کر پاتے ان کے لئے کمر درد سے نجات پانے کے لئے چند آزمودہ تراکیب پیش کی جارہی ہیں

سینٹر فارڈیزیز کنٹرول پاکستان کا افتتاح

سنٹر کو قائم کرنے کا مقصد ملک میں متعدی و غیر متعدی امراض کے تشخیصی نظام میں صلاحیت کو بڑھانا ہے

بنگلہ دیشی جراثیم دنیا بھر میں پھیلنے کا خدشہ

ایسے جراثیموں پر اینٹی بائیوٹکس کا بھی کوئی اثر نہیں ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز