کورونا ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان

ایمرجنسی کے خاتمے کا مطلب یہ نہیں کہ کورونا ختم ہو گیا، ڈبلیو ایچ او

ماں کے رحم میں بچے کے دماغ کا آپریشن، ناقابل یقین سرجری

بوسٹن چلڈرن اسپتال میں کیا جانے والا آپریشن دراصل دماغ میں پیدا ہونے والے نقص ’وینس آگ گیلن میلفارمیشن‘ کو دور کرنا تھا۔

آسٹریلیا میں ای سگریٹ کیخلاف کریک ڈاؤن، ویپ پر پابندی

نئے قوانین کے تحت ویپز صرف فارمیسیز میں فروخت ہوں گے جس کو دوا سازی کی طرح پیک کرنا لازمی ہو گا، آسٹریلوی وزیر صحت

منکی پاکس کی علامت کیا ہیں اور یہ کتنی خطرناک بیماری ہے، جانیے

یہ بیماری متاثرہ جانوروں سے انسانوں میں یا متاثرہ انسانوں سے دوسرے افراد میں قریبی رابطوں کے ذریعے منتقل ہو سکتی ہے۔

بھارت کا ایک اور کھانسی کا شربت خطرناک قرار

کھانسی کا مضر صحت شربت بھارتی پنجاب میں واقع کیو پی فارماکیم لمیٹڈ نامی کمپنی تیار کر رہی ہے۔

پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

سعودی عرب سے بے دخل کیے جانے والے شخص میں منکی پاکس پایا گیا ہے۔

آپ! بلا ضرورت ٹانگیں کیوں ہلاتے ہیں؟

غیر ضروری طور پر ٹانگیں ہلانے کی کئی وجوہات و علامات  ہوسکتی ہیں۔

ہوشیار، ڈائٹنگ سے بانجھ پن کے خطرات بڑھ سکتے ہیں

مرد و خواتین دونوں میں بانجھ پن کا امکان بڑھ سکتا ہے، دی رائل سوسائٹی میں شائع ہونے والی تحقیقی رپورٹ

پاکستان میں 26 افراد میں کورونا کی تشخیص

ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح1 اعشاریہ47 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

خبردار! ٹوائلٹ میں فون کا استعمال کرنے والے یہ خبر ضرور پڑھیں

ٹوائلٹ سیٹ پر  خطرناک جراثیم پایا جاتا ہے جو پیشاب کی نالی میں انفیکشن کا باعث بنتا ہے، اس کے علاوہ اس سے جِلد کا انفیکشن بھی ہوسکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز