وزیر تعلیم پنجاب کا 7 جون سے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں اسکول کھولنے کا اعلان

پنجاب کے 20 اضلاع میں 50 فیصد حاضری کی پالیسی پر عملدرآمد ہو گا۔

‘ تعلیمی ادارے نہ کھولنا تعلیم دشمنی ہے ‘

لگتا ہے تعلیم موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہی نہیں،صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

سندھ: دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات پہلے لینے کا فیصلہ

دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات 20 جون کے بعد لیے جائیں گے، ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم

حکومت کا بغیر امتحان طلبا کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحانات کے اگلی کلاس میں پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان:5سے16سال کے32فیصد بچے تعلیم سے محروم

ادارہ شماریات نے ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرانک سروے کیا

ملک کے مختلف شہروں میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں بحال

اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں تعلیمی ادارے نہیں کھلیں گے

تعلیمی اداروں کی بندش: بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہو گا

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں امتحانات سے متعلق بھی فیصلہ متوقع ہے۔

کورونا: سندھ میں تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند

سندھ کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل معطل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

پنجاب کے کن اضلاع میں اسکول کھلیں گے؟

پنجاب کے 16 اضلاع میں تعلیمی ادارے 24 مئی سے کھول دیئے جائیں گے جب کہ باقی تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے مکمل بند رہیں گے۔

سندھ: پی ایچ ڈی ہولڈرز کیلئے بڑی خوشخبری

سندھ ہائی کورٹ نے تمام  پی ایچ ڈی ہولڈر سرکاری ملازمین کو ماہانہ 25 ہزار روپے الاؤنس دینے کا حکم دے دیا

ٹاپ اسٹوریز