بی جے پی اور شیو سینا کے مابین کشیدگی

بی جے پی کے حمایت یافتہ باغی شیو سینا رہنما ایکناتھ شندے نے 40 اراکان کی حمایت کا دعوی کردیا۔

ابھی تک تو اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ ہے، گیس کی قیمت مزید بڑھے گی: مصدق ملک

ملک کے دفاع پر 1532 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں جب کہ ملک کو برباد کرنے کے کارخانے7 ہزار ارب کے ہیں، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم کی بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

بدترین رہائش، کراچی کا دنیا میں پانچواں نمبر

رہائش کے لیے دنیا کا بہترین شہر آسٹریا کا دارالحکومت ویانا رہا۔

اسد روف نے لنڈا بازار میں گارمنٹس کا کاروبار شروع کر دیا

میں نے اپنے بیٹے کی بیماری کی وجہ سے ایمپائرنگ کا شعبہ چھوڑا اور کاروبار شروع کیا

سونا گر گیا، ہزاروں روپے کی کمی

آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 4600 روپےکمی ہوئی ہے۔

بھارت:قبائلی خاتون سیاستدان دروپدی مرمو بی جے پی کی صدارتی امیدوار نامزد

اگر وہ بھارت کی صدر منتخب ہوتی ہیں تو وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی قبائلی رہنما ہوں گی

غذائی قلت کے باعث80 لاکھ کم سن بچےموت کے خطرے سے دوچار

موت کے خطرے سے دوچار ایسے بچوں کی تعداد ہر منٹ بڑھ رہی ہے

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اب دالوں کا حصول بھی مشکل

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دال چنا کی قیمت میں 28 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔

باغ جناح میں گندگی پھیلانے پر شہریوں کو جرمانے کا حکم

ماحولیاتی تبدیلیاں ہماری صحت پر برے اثرات ڈال رہی ہیں، لاہور ہائیکورٹ

کراچی میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ،مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد سے زائد

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے 60 سال سے زائد افراد کو بوسٹر لگانے کے احکامات جاری

ٹاپ اسٹوریز