شاہ رخ خان کا بیٹا رہا ہو گیا

شاہ رخ خان آریان خان کو لینے ممبئی کی آرتھر جیل پہنچے

5سے11سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری

 بچوں کو ویکسین لگانے کا عمل اگلے  ہفتے سے شروع کیا جائے گا

بھارت میں خودکشیوں میں ریکارڈ اضافہ

2020 میں 1 لاکھ 53 ہزار 52 لوگوں نے خود کشی کر کے اپنی جان لی

میٹا اسمارٹ واچ کی پہلی تصویر لیک

اسمارٹ واچ تصاویر اور ویڈیوز لینے کی صلاحیت رکھتی ہوگی

آصف علی: آئے، چھکے لگائے، میچ جتوائے،کسی کے ہاتھ نہ آئے

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ابھی تک آصف علی آوٹ نہیں ہوئے

ایمریٹس ایئرلائن کی پہلی پرواز کے پاکستانی کیپٹن فضل غنی میاں کا انتقال ہو گیا

مرحوم کیپٹن نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے شہریت کی پیشکش پر معذرت کرلی تھی اور پی آئی اے ہی جوائن کی تھی۔

مریم نواز بھی آصف علی کی فین ہو گئیں

شاندار اننگز کھیلی ہے، اور پاور ہٹنگ کا بہترین مظاہرہ کیا۔

افغانستان کیخلاف جیت پر آصف علی نے کیا کہا؟

افغانستان کے خلاف شاندار جیت میں اہم کردار ادا کرنے بیٹر آصف علی نے پوری قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

آریان خان کی گھر آمد کل ہو گی، منت برقی قمقموں اور پھولوں سے سج گیا

ملزمان آریان خان، ارباز مرچنٹ اور منمن دھامیچا کو ایک ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض رہا کیا گیا ہے، عدالت کا تحریری فیصلہ جاری

ٹاپ اسٹوریز