کورونا ویکسین نہ لگوانے والے مریض کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرنے سے انکار

اسپتال کا عملہ میرے بیٹے پر ویکسین لگوانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، والد

کورونا: راولپنڈی کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان

اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی درخواست پر نافذ کیا گیا جو 2 فروری تک نافذ العمل رہے گا۔

ہوشیار: کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40.68 فیصد ہو گئی

حیدرآباد میں کورونا کیسز کی شرح 21.53 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے، محکمہ صحت سندھ

اسلام آباد میں کورونا کا اب تک کا سب سے بڑا وار

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 836 کیسز رپورٹ ہوئے۔ 

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 4 تعلیمی ادارے سیل

انتظامیہ نے چھتر پارک، کری روڈ، کرنل امان اللہ روڈ اور پنڈ بیگوال میں واقع اسکولوں کو سیل کردیا ہے۔

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک ہفتے میں 9 سے 13 فیصد ریکارڈ

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 37 اعشاریہ 23 فیصد تک پہنچ گئی ہے، وفاقی وزارت صحت

کورونا ایس او پیز کا نفاذ، وزیراعظم جیسنڈرا نے اپنی شادی ملتوی کردی

شیڈول کے مطابق 40 سالہ وزیراعظم جیسنڈرا کی 44 سالہ ٹی وی میزبان کلارک گیفولڈ کے ساتھ شادی ہونا تھی۔

کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسمارٹ لاک ڈاؤن میں نقل و حرکت پر پابندی عائد ہو گی، نوٹیفکیشن

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید گلیوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویز 

 ڈی ایچ او اسلام آباد نے  13 علاقوں کی 28 گلیوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویز دی ہے۔

وفاقی وزیر خسرو بختیار کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وفاقی وزیر خسرو بختیار نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز