آئرلینڈ میں 2 سال بعد کورونا پابندیاں ختم

اضافی ویکسی نیشن کی کامیاب مہم کے بعد وبا کو مکمل کنٹرول کر لیا گیا۔

ہوشیار: کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 45.43 فیصد ہو گئی

حیدرآباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.67 فیصد تک پہنچ گئی ہے، محکمہ صحت سندھ

کورونا، زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کی ایک ہفتے کے لیے بندش

اعداد و شمار کے تحت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کورونا کیسز میں اضافہ: سینیٹ ملازمین کی حاضری 50 فیصد کرنے کا فیصلہ

سینیٹ سیکریٹریٹ نے ایس او پیز اور ملازمین کی حاضری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

کورونا کے وار جاری: سندھ میں مزید 3 ہزار 739 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا سے متاثرہ مزید 17 مریضوں نے جان کی بازی ہار دی ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

کورونا وائرس کبھی ختم نہیں ہوگا، عالمی ادارہ صحت کا خدشہ

اسپتالوں میں عائد کی جانے والی ہنگامی صورتحال کا سال رواں میں خاتمہ ہو سکتا ہے۔

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

صرف ایک دن میں کورونا کے 1131 کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں، ڈی ایچ او اسلام آباد

کراچی اور حیدرآباد میں شادی کی انڈور تقاریب پر پابندی عائد

کراچی اور حیدرآباد میں انڈور تقاریب کے انعقاد پر 22 جنوری سے پابندی عائد کی گئی ہے، محکمہ داخلہ سندھ

اسلام آباد: ان ڈور عوامی اجتماع پر 24 جنوری سے مکمل پابندی عائد

اسلام آباد کی انتظامیہ نے این سی او سی کی جانب سے اعلان کردہ فیصلوں کے تحت ایس او پیز جاری کردیے ہیں۔

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 30.7 فیصد ہو گئی، مرتضیٰ وہاب

جن شہروں میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد سے زائد ہے وہاں انڈور پابندیاں عائد کریں گے، مرتضیٰ وہاب

ٹاپ اسٹوریز