کورونا: وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی مہدی شاہ کا انتقال ہوگیا

ایم ڈی سائٹ مہدی شاہ گزشتہ تین ہفتوں سے کراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔

پاکستان کا سارک کورونا ایمرجنسی فنڈ کیلئے 30 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان

سارک سیکریٹریٹ کو پاکستان کے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا، ترجمان دفترخارجہ

کراچی: شرقی و وسطی میں زیادہ کورونا متاثرین ہیں،ڈی جی ہیلتھ

سب سے زیادہ متاثرین گلشن اقبال کے رہائشی ہیں، ان کی تعداد 127 ہے۔

یقین اور قوت ارادی سے کورونا کو شکست ہو سکتی ہے،ثابت ہوگیا

اٹلی میں دو ماہ کی بچی اور 104 سالہ انتہائی بزرگ خاتون نے بھی مہلک وبا کو شکست دے دی ہے۔

اسلام آباد: کورونا کے 16 نئے کیسز سامنے آگئے، علاقہ سیل

علاقے کو سماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 5 مریض صحت یاب

پانچوں افراد کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر ڈسچارج کیا گیا، سی ای او میواسپتال

سنٹرل جیل گوجرانوالہ کے 7 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 93 ہوگئی،فوکل پرسن ڈاکٹر نصرت

سندھ میں کورونا پھیلنے کا خطرہ ہے، وزیراعلیٰ کا انتباہ

حکومت سندھ کی خواہش ہے کہ لاک ڈاؤن میں اضافہ کیا جائے، سید مراد علی شاہ

پاکستانی ماہرین کورونا وائرس کی دوا کا تجربہ کرنے کیلئے اہل قرار

ایوب میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر عمر فاروق کی سربراہی میں 20 رکنی ٹیم کورونا مریضوں پر تجربات کرنے کے لیے اہل قرار

نیویارک کے بعد واشنگٹن میں بھی کورونا پھیلنے کا خدشہ

ماہرین نے کہا کہ ان حالات میں واشنگٹن کورونا کی بد ترین زد میں آنے والا دوسرا شہر بن سکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز