وزارت خارجہ کے عملے کا پمز اسپتال کے کیلئے حفاظتی سامان کا عطیہ

کورونا کے خلاف خدمات پر ڈاکٹرز اور طبی عملے کے شکر گزار ہیں، شاہ محمود قریشی

کورونا وائرس: نیویارک میں 9/11 سے زیادہ ہلاکتیں

امریکہ کے شہر نیویارک میں کورونا وائرس کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کئی ممالک سے زیادہ ہے

امریکی صدر کی ڈبلیو ایچ او پر تنقید، فرانسیسی صدر کی مذمت

ڈبلیو ایچ او کو امریکہ، چین جنگ کا حصہ نہیں بنانا چاہیے، ایمونیل میکرون

کورونا وائرس سے موٹے افراد کو زیادہ خطرہ

امریکہ میں42.4 فیصد نوجوان موٹاپے کا شکار ہیں جس کے سبب وہاں کے عوام زیادہ خطرے میں ہیں

لندن :ڈسٹ بن شاپر پہن کر کام پر مجبور کی جانےوالی نرسیں کورونا سے متاثر

کورونا کے خلاف پہلی صفوں میں محاذ آرا نارتھوک پاک اسپتال کی تینوں نرسوں میں گزشتہ رات کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 92 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں کے دوران آٹھ ہزار پانچ سو سے زائد اموات ہوئی ہیں

پاکستان میں کورونا سے63اموات، 4,489 افراد متاثر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا کے 2241 مریض ہیں

کورونا وائرس، عالمی برادری یکجہتی کے ساتھ مل کر کام کرے، اقوام متحدہ

ترجمان اقوام متحدہ نے کہا کہ کورونا وبا پر قابو پالیں تو پیچھے مڑ کر بھرپور جائزے کا وقت ضرور ہو گا۔

کورونا وائرس، عرب امارات میں 10 ہزار پاکستانی بے روزگار ہو گئے

دبئی میں لاک ڈاؤن کے باوجود پاکستانیوں کی بڑی تعداد وطن واپسی کی غرض سے رجسٹریشن کرانے کے لیے پاکستانی قونصل خانے کے باہر جمع ہوئے۔

کورونا: پنجاب میں متاثرین کی تعداد 2166 ہے، وزیراعلیٰ

متاثرین میں 1416 زائرین، تبلیغی جماعت کے اراکین اور جیل کے قیدی شامل ہیں، عثمان بزدار

ٹاپ اسٹوریز