کورونا ویکسین: اسرائیل نے فائزر کمپنی سے معاہدہ کرلیا

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے والی امریکی کمپنی اسرائیل کو معاہدے کے تحت آٹھ ملین خوراک فراہم کرے گی۔

کورونا ویکسین: راز چرانے کے لیے ہیکرز کا حملہ

ہیکر کا ایک گروپ روس سے تعلق رکھتا ہے جب کہ دو گروپس شمالی کوریا کے ہیں۔

جی20: غریب ممالک، قرض سروسز کی ادائیگی معطل کرنے پر اتفاق

اتفاق رائے جی 20 کے وزرائے خزانہ نے سعودی عرب کی زیر صدارت منعقدہ ہنگامی اجلاس میں کیا۔

امریکہ: کورونا کے ریکارڈ 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک ہزار سے زائد اموات کے بعد امریکہ میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2لاکھ 48 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

ہمیں کورونا کیساتھ جینا اور رہنا سیکھنا ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب

 کورونا کے مریض بڑھ رہے ہیں اور اموات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، عثمان بزدار

کورونا: ملک میں لاک ڈاؤن ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ پیر کو ہو گا

پیر کو این سی او سی کے اجلاس کے بعد لاک ڈاوَن اور تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے ہوں گے، فیصل سلطان

کورونا: اسلام آباد کے مزید 4 تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد کے مزید 4 تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد اب تک سیل کیے گئے تعلیمی اداروں کی تعداد 95 ہو گئی ہے۔

سندھ: کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، 822 متاثر

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 53 ہزار 873 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2722 تک پہنچ چکی ہے۔

رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کورونا سے انتقال کر گئے

جام مدد علی کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے، اہلخانہ

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا

ٹاپ اسٹوریز