چیف جسٹس وقار احمد کا انتقال: صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کااظہار تعزیت

مرحوم چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈھائی بجے کرنل شیرخان اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔

پاکستان بار کونسل: کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان

پاکستان ایک دیانتدار جج سے محروم ہو گیا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر وائس چیئرمین عابد ساقی کا خراج عقیدت

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پی پی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھرمیں قرنطینہ کرلیا ہے۔

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

سندھ میں کورونا سے مزید 14اموات، 979 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 53 ہزار 51 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

دنیا میں کورونا سے اموات 12 لاکھ 90 ہزار سے بڑھ گئی

اب تک کورونا کے 3 کروڑ 66 لاکھ 87 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں

کوروناکی کسی ویکسین کو عالمی سطح پر منظوری حاصل نہیں، عالمی ادرہ صحت

ہمارا مقصد ہے کہ 2021میں تقریباً 20فیصد آبادی کو ویکسین فراہم کی جائے، ڈبلیو ایچ او

امریکی کمپنی کا کورونا ویکسین کے فیز 3 کے کامیاب تجربہ کا دعویٰ

امریکی حکومت نے شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا کام دسمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید34 اموات

ملک میں کورونا کے ایک ہزار808نئے کیسزرپورٹ ہوئے

سندھ: کورونا سے 14 اموات، مزید 720 کیسز رپورٹ

صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 52 ہزار 72 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

ٹاپ اسٹوریز