پی ٹی آئی جلسے سے اسلحہ بردار شخص گرفتار

پولیس نے متعلقہ شخص کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ملک میں بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا

شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک ہے۔

ذاتی مفادات کیلئے مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا، خواجہ آصف

مفتاح اسماعیل نے مشکل حالات میں بہتر کردار ادا کیا،ہماری ہمدردیاں وزیر خزانہ کے ساتھ ہیں۔

ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پہلی عید اسپیشل ٹرین 8 جولائی کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے روانہ ہو گی۔

عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیاں ہوں گی، سمری وزیراعظم کو ارسال

وزیراعظم نے منظوری دی تو اتوار، پیر اور منگل کو عید کی چھٹی ہوگی۔

چیف جسٹس نے ہمارا آپشن مان کر جمہوریت کو پروان چڑھانے میں پل کا کردار ادا کیا، پرویز الہیٰ

مسلم لیگ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کی بھرپور حمایت کر رہی ہے،اسپیکر پنجاب اسمبلی

اب عمران خان کو کوئی نہیں روک سکتا، فواد چودھری

لوگ بھوک برداشت کر لیں گے لیکن غلامی نہیں، فواد چودھری

وزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد سیف سٹی منصوبہ خامیوں کے باعث صحیح طور پر نہ چل سکا۔

پیٹرولیم ڈیلرز کی 18 جولائی سے ہڑتال کی دھمکی

جب تک مطالبات نہیں مانتے پمپس نہیں کھلیں گے۔ سابق حکومت نے منافع بڑھانے کا وعدہ کیا تھا لیکن نہیں بڑھایا۔

پاکستان سامراجی،استعماری،دجالی تہذیب کے محاصرے میں ہے،سراج الحق

الگ تہذیبوں کے باوجود پاکستان دنیا کا مہذب ترین ملک ہے۔

ٹاپ اسٹوریز