بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 787 میگاواٹ، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ14 گھنٹےسے بڑھ گیا

لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ  کا دورانیہ 16 سے 18 گھنٹے تک جا پہنچا

ہم آج عمران خان کا گند سمیٹ رہے ہیں، رانا مشہود

پونے 4 سال لٹیرے پاکستان کا پیسہ لوٹتے رہے اور شریف پر مودی کا یار ہے کہ الزام لگاتے رہے۔

عوام جس کو چاہیں حکومت میں لائیں، فیصل جاوید

شفاف انتخابات میں جا کر قوم کا مطالبہ پورا کریں گے۔

کورونا کے یومیہ کیسز 650، کیسز کی شرح3.8 فیصد

کورونا کے باعث 2 مریض جان کی بازی ہار گئے

ژوب میں مسافر بس کھائی میں جاگری،19 افراد جاں بحق

مسا فربس بارش کے باعث سڑک پر پھسلن  کی وجہ سے کھائی  میں گری

بلوچستان میں پہلی بار تھانے میں ایس ایچ او خاتون تعینات

خواتین ہر شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دے رہی ہیں، آئی جی بلوچستان

بجلی سبسڈی والے علاقوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

چھوٹے صارفین کو رعایتی قرضوں کی فراہمی پر غور

آئی ایم ایف معاہدے کے لیے ناک سے لکیریں نکلوا رہا، مریم نواز

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے پر نوازشریف کا دل خون کے آنسو روتاہے، نائب صدر مسلم لیگ ن

عوام نہیں ایمپائرز ان کیساتھ ہیں، دھاندلی کے باوجود چوروں کو شکست دیں گے، عمران خان

تمام دوستوں کو سلام علیکم کہہ دیا، عمران خان کے ساتھ ہوں، شیخ رشید

ٹاپ اسٹوریز