ہم پی ٹی آئی کو پاکستان کی سیاست سے باہر کر دیں گے، مولانا فضل الرحمان

عمران خان ہر ایک کو چور کہتا ہے مگر پنجاب کو ایک ڈاکو کے حوالے کیا۔

دنیا کا سب سے بڑا گلابی ہیرا دریافت

لولو میں نکلنے والا یہ دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا ہے جس کی قیمت 71 ملین ڈالر کے قریب بتائی جا رہی ہے۔

سبطین خان یا سیف الملوک کھوکھر؟ پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کیلئے مقابلہ جاری

اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے ووٹنگ میں پہلا ووٹ پی پی 254 سے افتخار گیلانی نے کاسٹ کیا۔

چین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کو بڑھانے کےمنتظر ہیں، آرمی چیف

 پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

دورہ سری لنکا میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کافی اچھی رہی، بابراعظم

بیک ٹو بیک کرکٹ میں مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا پڑتا ہے۔ وائٹ بال کرکٹ تھوڑی سے مختلف ہے، کوشش کریں گے اچھا کھیلیں۔

ایتھرئم کے بانی پاکستان کا دورہ کریں گے

ولاتک بٹرین نے پاکستانی مارکیٹ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

آئی ایم ایف سے قرض دلایا جائے، آرمی چیف کا امریکی ڈپٹی وزیر خارجہ کو فون

امریکہ آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض کی قسط جلد دلانے میں اپنا کردار ادا کرے، آرمی چیف

برطانیہ میں پی ٹی آئی کیلئے خیرات کے نام پر رقم اکٹھی کی گئی، برطانوی میڈیا

فنانشل ٹائمز کی اینگلنگ پاکستان کے کچھ میڈیا گروپس سے بھی بدتر ہے، فواد چودھری

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

بلوچستان کے بیشتر علاقوں بالخصوص لسبیلہ میں مواصلاتی نظام بحال کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

عمران خان کا دورہ لاہور پھر موخر

عمران خان گذشتہ روز بھی موسم کی خرابی کے باعث لاہور نہیں جا سکے تھے

ٹاپ اسٹوریز