پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

مختلف مقامات پر میڈیکل کیمپ بھی قائم کر دیئے گئے ہیں، آئی ایس پی آر

سری لنکن صدارتی محل سے پرچم چرانے والا شخص گرفتار

ملزم پرچم کو بیڈ شیٹ اور دھوتی کے طور پر استعمال کر رہا تھا۔

مدد کے بجائے کمپنی کی مشہوری کو لوگ خوب سمجھتے ہیں، شیخ رشید

90 دن کی بجائے صرف 45 دن کے زر مبادلہ کے ذخائر رہ گئے ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی باکسر الیاس حسین نے حریف کو ناک آوٹ کر دیا

باکسرالیاس حسین نے57کلوگرام کیٹیگری کی فائٹ میں فتح حاصل کی۔

سیلاب:بلوچستان میں ہلاکتوں کی تعداد 124 ہو گئی

خیبر پختون خوا میں سیلاب کے باعث حادثات میں ایک روز میں 10 افراد دم توڑ گئے

آئی ایم ایف نے سری لنکا کو قرض دینے سے انکار کر دیا

آئی ایم ایف نے دیوالیہ ملک سری لنکا کو نئے قرض کی فراہمی کو اصلاحات سے مشروط کر دیا۔

امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

بائیڈن کی طبیعت بہتر ہے جب کہ ان میں وائرس کی کوئی علامات موجود نہیں ہیں۔ 

ہم نہ آتے تو آج ڈالر 400روپے تک پہنچ جاتا،شاہد خاقان عباسی

پاکستان کی معیشت کو وہاں پہنچا دیا گیا کہ دنیا کا کوئی ادارہ آپ پر اعتماد نہیں کرتا، سابق وزیراعظم

ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد،راولپنڈی، لاہور اور کراچی میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

نواز شریف کو تنہا کرنے کی سازشیں ختم ہی نہیں ہو رہیں،مریم نواز

ہم 1999 میں بھی جبر اور ظلم و ستم کے آگے ڈٹ گئے تھے، ہم23سال بعد بھی اسی صورتحال میں ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز