کورونا سے خوفزدہ ہونے کی نہیں بلکہ احتیاط کی ضرورت ہے، قادر پٹیل

85 فیصد سے زائد ہماری قوم ویکسینیٹڈ ہے اور بوسٹر کمپین بھی شروع ہو چکی ہے۔

شمالی وزیرستان: آٹھ ماہ کے بچے میں پولیو کیس کی تصدیق

رواں برس تمام کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں، ترجمان وفاقی وزارت صحت

کورونا سے بچاو کیلئے بھر پور عملی اقدامات کیے جارہے ہیں، عبدالقادر پٹیل

وفاق اور صوبے ملکر کر عوام کو کرونا وائرس سے بچاو کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔

ملک میں کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ: این آئی ایچ نے ایڈوائزری جاری کردی

کانگو وائرس زیادہ تر چیچڑ( کیڑا) کے کاٹنے، متاثرہ جانور کو ذبح کرنے کے فوراً بعد اس کے خون یا گوشت کے ٹشوز کو ہاتھ لگانے سے ہوتا ہے۔

پشاور میں بھی کانگو وائرس کے 4 کیس سامنے آ گئے

مریضوں کا آئسولیشن وارڈ میں علاج جاری ہے، ترجمان

شیشے کا لڑکا: جسم کی 100 ہڈیاں تڑوا چکا

روہت کی آنکھوں میں ایک گلوکار بننے کا سنہرا خواب چمکتا ضرور ہے۔

سابق صدر پرویز مشرف کی صحت اور انکی وطن واپسی کے متعلق اہلخانہ کا مؤقف سامنے آگیا

پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق سرکاری اور غیرسرکاری ذرائع کی طرف سے رابطہ کیا گیا ہے، سابق صدر کے اہل خانہ

ہر 8 میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار، رپورٹ

کم آمدنی والے ممالک میں صرف 12 فیصد کو ذہنی علاج کو سہولت ملتی ہے

منکی پاکس کے مریضوں کے لئے 21 دن قرنطینہ لازمی

متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کا پہلا کیس  افریقی سیاح میں 24 مئی کو سامنے آیا تھا

شمالی وزیرستان سے پولیو کے مزید 2 کیسز کی تصدیق

رواں برس میں تمام پولیو کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز