اسلام آباد،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 96 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ

اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 50 اور شہری علاقوں میں 46 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ریٹیلر کیلئے پیراسیٹامول ادویات پر مارجن مقرر

پیرا سیٹامول گولیوں، سسپنشن اور سیرپ پر مارجن کی حد مقرر کی گئی ہے۔

پیناڈول کی قلت پر محکمہ صحت پنجاب کی وفاق کو قیمتیں بڑھانے کی تجویز

پیناڈول تیار کرنے والی کمپنیوں کو ریٹ کم ہونے پر اعتراض ہے

ڈینگی کے وار تیز، ملک بھر میں کیسز میں اضافہ

کراچی میں24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 201 نئے کیسز سامنے آگئے

ہائی کورٹ کا تین ہفتے میں پیناڈول کی مارکیٹ میں دستیابی یقینی بنانے کا حکم

مہنگائی کی وجہ سے پہلے ہی عوام پریشان ہیں، حکومت عوام کی مشکلات کا کچھ احساس کرے، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید خان

ڈینگی بے قابو، کراچی میں 161، اسلام آباد میں 128نئے کیسز رپورٹ

کراچی میں ڈینگی سے 9 اور اسلام آباد میں 4 اموات ہو چکیں

اسلام آباد اور کراچی میں ڈینگی کے وار تیز: مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 75 اور کراچی میں 115 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کیانی کی طرح قیمتیں بڑھا دوں؟ ادویات کمپنیوں میں نگران بٹھا دیے، پیراسٹامول کی تمام اقسام میسر ہیں، وزیر صحت

جعلی ادویات کے مسلے پر ہم کل سے کریک ڈاؤن شروع کرنے جا رہے ہیں، عبدالقادر پٹیل کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز