خیبرپختونخوا :مالی اور انتظامی اصلاحات کیلئے یونیورسٹیز ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

ترمیم کا مقصد یونیورسٹیز کے اندر میرٹ اور شفافیت کے نظام کو مستحکم بنانا ہے، گورنر شاہ فرمان

21 جامعات کی انجینئرنگ کے شعبے میں جاری ہونے والی ڈگریاں جعلی قرار

2013 سے اب تک ملک بھر کے 21 اداروں کی ڈگریاں غیر مستند قرار دی گئی ہیں۔

طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام، میڈیکل کالج کا ڈاکٹر گرفتار

پولیس ذرائع کے مطابق گومل میڈیکل کالج کے گرفتار ڈاکٹر محمد نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا

پنجاب خواندگی اور غیر رسمی تعلیم کی پالیسی کے نکات سامنے آ گئے

نئی پالیسی کے تحت پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں تعلیم کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے

گومل یونیورسٹی: جنسی ہراسمنٹ میں ملوث 4 ملازم برطرف

ہراسمنٹ میں ملوث دیگر افراد کے خلاف بھی انکوائری جاری ہے اور کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا، انتظامیہ

تعلیمی اداروں کو مزید زوال پذیر نہیں ہونے دیں گے، اسد عمر

تعلیمی پی ایس ڈی پی میں تحریک انصاف کے پہلے سال میں 14 فیصد اضافہ کیا گیا، وفاقی وزیر

ڈی آئی خان: گومل یونیورسٹی کے مستعفی پروفیسر صلاح الدین گرفتار

پروفیسر صلاح الدین سے خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام پر یونیورسٹی کی انتظامیہ نے استعفیٰ لے لیا تھا۔

کورونا وائرس: سندھ کے تعلیمی اداروں سمیت کوچنگ سینٹرز 15 مارچ تک بند رہیں گے

تعلیمی اداروں کی بندش کا بنیادی مقصد کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سرکاری اسکولوں میں تعلیم معیاری نہیں، وفاقی وزیر کا اعتراف

یہ ذمہ داری ریاست کی ہے، ہم کوشش کررہے ہیں، کراچی میں تقریب سے خطاب

جامعہ پنجاب میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، متعدد زخمی

پولیس کی بھاری نفری نے حالات کنٹرول کر لیے ہیں، ترجمان پنجاب یونیورسٹی

ٹاپ اسٹوریز