پنجاب کے 7 شہروں میں 5 دن کلاسز بحال نہ کرنے کا فیصلہ

31 مارچ تک اسکولوں میں 50 فیصد طلبا کی حاضری پالیسی برقرار رہے گی، نوٹیفکیشن جاری

یکم مارچ سے تمام اسکولز معمول کے مطابق کھلیں گے

50فیصد بچوں کو بلانے کی پابندی 28فرور ی کوختم ہوجائے گی، وزیر تعلیم

قومی اسمبلی: بچوں کو جسمانی سزا دینے کے خلاف بل منظور

اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں، مدارس اور ٹیوشن سینٹرز میں بچوں کو جسمانی سزا نہیں دی جاسکتی ہے۔

تعلیم دوست جذبہ: ڈائیلیسز کے دوران آن لائن کلاس لینے والے استاد

سماجی رابطوں کی ویب ساٹس پر سعودی استاد جفین القحطانی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ طلبہ کی دوران علاج آن لائن کلاسیں لے رہے ہیں۔

سندھ: اسکول میں داخلے سے قبل بچوں کے طبی ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ

فیصلہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔

امتحانات میں 50 فیصد نمبرز ہوم ورک کے ہوں گے، پی ای سی

پی ای سی نے امتحانات کا طریقہ کار تبدیل کر دیا۔

عالمی ریکارڈ بنانیوالی پاکستانی طالبہ زارا نعیم کا ملک و قوم کی خدمت کا عزم

اے لیول میں اکاؤنٹنگ اور اکنامکس کی تعلیم حاصل کرنے والی طالبہ عملی میدان میں بھی کامیابی اور نمایاں مقام حاصل کرنے کی خواہاں

تعلیم حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزارت تعلیم پاکستان ایجوکیشن پالیسی2021 مرتب کر رہی ہے، شفقت محمود

اکاؤنٹنگ: پاکستانی طالبہ دنیا میں اول نمبر، قوم کا سر فخر سے بلند

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زارا نعیم ڈار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

عثمان بزدار کی کچے ٹریک پر پکی ڈرائیونگ

چولستان ڈیزرٹ ریلی کے ٹریک پر گاڑی چلا کر بہت انجوائے کیا، دل کرتا ہے کہ میں خود بھی ریلی کے مقابلے میں شرکت کروں، وزیراعلیٰ پنجاب

ٹاپ اسٹوریز