سندھ میں کورونا سے متاثرہ 231 مریضوں کی حالت تشویشناک

کورونا وائرس کے صوبہ سندھ میں مزید ایک ہزار 13 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کورونا کا نیا ٹیسٹ تیار، درستگی کے ساتھ4 منٹ میں نتیجہ ممکن

نئے ٹیسٹ میں اینٹی جن ٹیسٹ کی تیز رفتاری اور پی سی آر ٹیسٹ کی درستی  کو یکجا کر دیا گیا

کورونا وائرس: ملک میں مزید 48 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 6 ہزار 377 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

باچا خان ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹنگ کٹس غیر معیاری ہونے کا انکشاف

ایئرپورٹ منیجر نے عملے کو بھی غیر تربیت یافتہ قرار دے دیا۔

کورونا وائرس، ملک میں مزید 6 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ملک میں کورونا سے مزید 29 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 7 ہزار 978 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

چینی سائنسدانوں نے کورونا کی سب سے جان لیوا قسم سے خبردار کر دیا

اس وبا سے متاثرہ ہر تین میں سے ایک شخص ہلاک ہو سکتا ہے، اس لیے نیو کوو کو کورونا کی سب سے خطرناک قسم مانا جا رہا ہے۔

کورونا وائرس: امریکہ نے 16 ممالک کو خطرناک قرار دے دیا

کورونا وائرس کی پانچویں لہر اور اومیکرون کے تیز پھیلاؤ نے دنیا بھر میں ایک بار پھر خوف کے سائے گہرے کردیئے۔

سندھ میں کورونا کے مزید 2 ہزار 111 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا سے مزید 15 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 14 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کی تجویز

وفاقی دارالحکومت میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 17.13 فیصد ہو گئی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد

ٹاپ اسٹوریز