2024 میں ڈالر کی قیمت 250 روپے سے بھی کم ہو سکتی ہے، ملک بوستان

گر انتخابات نہ ہوئے یا کسی بڑی جماعت نے نتائج تسلیم نہ کیے تو ڈالر بے قابو ہوسکتا ہے اور پھر اس کی قیمت کا کوئی اندازہ نہیں لگا سکے گا۔

پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 11جنوری کو طلب

اجلاس کے دوران پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی

ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ہوئی، ادارہ شماریات

سیمنٹ کی قیمتیں پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.48فیصد کم ہوئیں

مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 42 روپے کا اضافہ

زندہ برائلر مرغی کی پرچون فی کلو قیمت 29 روپے بڑھ گئی

نئے سال کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

انڈیکس میں 2ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ، 64 ہزار کی حد بحال

پاکستان میں مہنگائی کا 47سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں 50سے 70فی صد اضافہ سالانہ بنیاد پر ہو رہا ہے، ماہرین

سالانہ بنیادوں پر سونے کی قیمت میں 35ہزار روپے سے زائد اضافہ

زرمبادلہ کے بحران اور اسمگلنگ کا بڑھتا رحجان قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار

پنشن واجبات ادائیگی کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ای او بی آئی کے بجٹ کی بھی منظوری دے دی

ٹاپ اسٹوریز