پنشن واجبات ادائیگی کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت

shamshad

پنشن واجبات ادائیگی کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت


نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پنشن واجبات کے 2کھرب روپے کی ادائیگی کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ،28 فروری 2025 کو ختم

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پینشن واجبات کے 2ٹریلین (2کھرب) روپے کی ادائیگی کیلئے طویل مدتی پلان تیار کرنے کی ہدایت کردی جبکہ ای او بی آئی کے بجٹ کی بھی منظوری دے دی ہے۔

اجلاس میں تاپی منصوبے کو بطور کوالیفائیڈ انویسٹمنٹ اینڈ انسینٹو پیکج منظوری کے لیے پیش کیا گیا تاہم فارن انویسٹمنٹ پروموشن اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2022کے تحت تاپی منصوبہ کی منظوری موخر کردی گئی۔

موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو انتہائی آسان بنا دیا گیا

ای سی سی کے مطابق فیصلے کے تحت تاپی منصوبے میں سرمایہ کاری کو تحفظ ملے گا۔


متعلقہ خبریں