سونا 2 لاکھ 14 ہزار 450 روپے تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں 150 روپے کا معمولی اضافہ

مرغی کا گوشت 622 روپے فی کلو ہو گیا

زندہ مرغی کی قیمت میں 7 روپے اضافہ، انڈوں کی قیمت مستحکم

ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں 60 ہزار کی حد بحال

انٹر بینک میں 8 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 279.28 روپے ہو گئی

لوکل اور برانڈڈ سریے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن اضافہ

لوکل سریا 2 لاکھ 36ہزار روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 40 ہزار روپے فی ٹن ہو گیا

سیمنٹ کی برآمدات میں 7 ماہ کے دوران 49.70 فیصد اضافہ

جولائی-جنوری (23۔2022 ) کے دوران 100.635 ملین امریکی ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔

فچ نے انتخابی نتائج کو آئی ایم ایف ڈیل کیلئے خطرہ قراردے دیا

پاکستان کو جون 2024تک18ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں، اگلی حکومت کیلئے قرضے کوحصول مشکل ترین ٹاسک ہے۔

نئے ٹیکس کا نفاذ: کون سی گاڑیاں کتنی مہنگی ہوں گی؟

پاکستان میں بننے والی ان گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے جن کی قیمت 40 لاکھ سے زائد ہے یا پھر جن کا انجن 1400سی سی سے زائد ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 سو روپے کا اضافہ

 عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 8 ڈالر کے اضافے سے 2042 ڈالر فی اونس کا ہوگیا

سندھ کے ضلع خیر پور میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

یومیہ 14.3 ملین کیوبک فٹ گیس اور 93 بیرل خام تیل حاصل ہو گا ، او جی ڈی سی ایل

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

انٹر بینک میں 42 پیسے بڑھنے کے بعد ڈالر کی قیمت 279.80 روپے ہو گئی

ٹاپ اسٹوریز