گھی96، کوکنگ آئل 370روپے فی کلو مہنگا ہوگیا

مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹفیکیشن بھی جاری

سب سے زیادہ سونا کس ملک کے پاس ہے؟

دنیا میں سب سے سونے کے ذخائر کے لحاظ سے امریکہ سرفہرست ہے جس کے پاس 8 ہزار ٹن سے زائد سونا موجود ہے۔

اگست میں ترسیلات زر کا10سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

مسلسل چھٹا مہینہ ہے جب اوسطا 2.7 ارب ڈالر کے لگ بھگ ترسیلار زر بھجوائی گئیں

فورڈ کمپنی کا بھارت میں کاروبار بند کرنے کا فیصلہ

فورڈ اور مہندرا اینڈ مہندرا (ایم اے ایچ ایم) کارساز کمپنی کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ نہیں ہو پایا

پے پال نے فیس بڑھا دی

رقوم پر1.29 فیصد فیس وصول کی جائے گی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر 167 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔

ٹویوٹا موٹرز: الیکٹرک گاڑیوں کیلیے 100 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنیکا اعلان

وزیر اعظم عمران خان سے ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی کے اعلیٰ سطحی وفدکی ملاقات۔

سونا ‘‘سونا‘‘ بن گیا، فی تولہ 1300 روپے مہنگا

10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 115 روپے کا اضافہ ہوا

ٹاپ اسٹوریز