حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔

دال اور چاول کی قیمتوں میں بھی اضافہ

دال مسور کی قیمت 179 روپے فی کلو ہو گئی۔

دو سالوں میں22 فیصد قرضے بڑھ گئے، کل قرض 387 کھرب

گزشتہ دو سالوں مں بیرونی قرضوں کے مقابلے میں اندرونی قرضوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوا، اسٹیٹ بنک

گدھوں کی افزائش کے لیے حکومت پنجاب نے سرکاری فارم قائم کردیا

صوبائی حکومت گدھوں کی برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کمائے گی۔

قرض کی ادائیگی اور دفاعی اخراجات پر 4100 ارب روپے خرچ

گزشتہ مالی سال بجٹ خسارہ 7.1 فیصد رہا، وزارت خزانہ کی سالانہ رپورٹ جاری

ڈالر کی قدر میں مزید 12 پیسے کا اضافہ

 انٹر بینک میں ڈالر 166.52 روپے کا ہوگیا

وزیرخزانہ کی ایف بی آر پر سائبر حملے کی تصدیق

چئیرمین ایف بی آر کو سائبر اٹیک کی وجہ سے ہٹایا شوکت ترین

انٹر بینک میں ڈالر 166 روپے سے تجاوز کر گیا

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 166.20 روپے پر پہنچ گیا

  معیشت بحالی کا آغاز ہوچکا، کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنا ہوں گی، رزاق داؤد

پاکستا ن میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا جو 2 سال پہلے نہیں تھا

ڈالرپھر مہنگا، قیمت165 روپے سے تجاوز کر گئی

انٹر بینگ میں ڈالر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ٹاپ اسٹوریز