دوسرے ممالک میں پیٹرول کی قیمت کیا ہے؟

ہانک کانگ میں پیٹرول425.25روپے فی لیٹر

امریکی گئے، ڈالر بھی اڑ گئے، افغان بنک کنگال

مرکزی بینک نے عوام پر زور دیا کہ وہ مقامی کرنسی استعمال کریں

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار700 روپے ہو گئی ہے۔

پٹرول مہنگا، استعفیٰ دیں گے یا کچھ کہیں گے؟ صحافی کا سوال، اسد عمر لاجواب

 آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کا آخری نکتہ ایکسچینج ریٹ مینجمنٹ تھا،اسد عمر

ڈالر اونچی اڑان کے بعد گراوٹ کا شکار

ڈالر ڈیڑھ روپے سستا ہوکر 167روپے70پیسے پر آگیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے دور میں پیٹرول کی قیمت کیا تھی؟

تحریک انصاف کی حکومت میں پیٹرول کی قیمت اب تک 30روپے 47پیسے اور ڈیزل13روپے 83پیسے فی لیٹر بڑھ چکی ہے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔

ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر169.20 روپے کا ہوگیا،اسٹیٹ بینک

پٹرولیم مصنوعات سا ڑھے 10 روپے مہنگی ،سمری چل پڑی

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے۔

ڈالر کی اونچی اڑان: ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

انٹر بنک میں ڈالر 168 روپے 94 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 169 روپے 80 پیسے کا ہوگیا

ٹاپ اسٹوریز