سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے قیمت

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ دیکھا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت  ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 22 روپے ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں